1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

بھارت میں بغیر گٹھلی کے آم کی کامیاب کاشت


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Jul 27, 2014.

IT News"/>Jul 27, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    آم کا ذائقہ، مٹھاس، غذائیت غرض یہ کہ ہر ایک چیز ہی مزیدار ہے سوائے گٹھلی کے، لیکن سائنسدانوں نے آم کے اس واحد مسئلے کا بھی حل ڈھونڈ لیا ہے اور اب یہ لاجواب پھل بغیر گٹھلی کے دستیاب ہو گا۔بہار اگریکلچر یونیورسٹی کے ہارٹی کلچر ڈیپارٹمنٹ کے وی بی پیٹل نے یہ خوش خبری سناتے ہوئے کہا ”ہم نے آم کی رتنا اور الفانسو قسم کو ملا کر گٹھلی کے بغیر آم پیدا کر لیا ہے۔“اس نئے آم کا نام سندھو رکھا گیا ہے ۔ اس کا وزن تقریباً 200گرام ہے اور یہ بے حد میٹھا اور خوش ذائقہ ہے البتہ اس میں فائبر کی مقدار گٹھلی والے آم کی نصبت کم ہے اس آم کے ابتدائی تجربات سے ثابت ہوگیا ہے کہ یہ برصغیر کی آب و ہوا میں اچھے طریقے سے پھل پھول سکتا ہے اور امید ہے کہ عنقریب اس کی کاشت شروع ہو جائے۔​
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  4. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    یہ سائنسدانوں کا نہیں اللہ کی قدرت ہے بے شک اللہ جو چاہے پیدا کرے وہی ہر چیز پر قادر ہے۔عمدہ شیئرنگ کرنے پر آپ کا بہت شکریہ
     
  5. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  6. zakir500
    Offline

    zakir500 New Member
    • 1/8

    It is great news for India and Pakistan should start work on it.
     
  7. Silent_Love
    Online

    Silent_Love Guest

    عمدہ شئیرنگ
    اشتراک کرنے کا شکریہ​
     
  8. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Nice sharig
     
  9. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page