1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بے قاعدہ زندگی کے صحت پر خوفناک اثرات

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Jul 27, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    چینی سائنسدانوں کی تازہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ شفٹوں میں اور رات کے وقت کام کرنے والوں میں صحت کے مسائل کی شرح بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور خصوصاوہ لوگ جن کیب شفٹ مسلسل بدلتی رہتی ہے ان میں ذیابیطس ٹائپ 2(قدرے کم خطرناک ذیابطیس)کا خطرہ ایک تہائی گنا بڑھ جاتا ہے۔
    یہ تحقیق ہوا ڈونگ یونیورسٹی کے پروفیسر زکسن لو اور ان کی ٹیم نے کی اور اسے سائنسی جریدے ”آکو یبیشنل اینڈ انوائرنمیٹل میڈیسن “میں شائع کیا گیا ہے۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دن کے وقت کام کرنا صحت کیلئے مفید ترین ہے رات کے وقت کام کرنے والوں کیلئے دل کی بیماریوں ،کولیسٹرول اور زیابطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ،خصوصا عورتوں میں بریسٹ کینسر کی شرح میں اضافہ ہو جاتا ہے۔اسی طرح وہ لوگ جن کی شفٹ بدلتی رہتی ہے یعنی کبھی دن کے وقت ان کے وقت اور کبھی رات کے وقت ان کیلئے سب سے زیادہ خطرات پیدا ہوتے ہیں بدلتی شفٹوں والوں کیلئے ذیابطس کا خطرہ 42فیصد تک بڑھ جاتا ہے اس کے علاوہ وزن میں اضافہ ،بھوک میں اضافہ،کولیسٹرول اور بے خوابی کے مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں۔​
     
  2. Nice sharing
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. naponnamja

    naponnamja Superior Member

Share This Page