1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

vنیا کی سب سے بڑی کیچپ کی بوتل

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Jul 27, 2014.

  1. عرب ویب سائٹ کے مطابق امریکی ریاست ایلی نوائے میں 52 میٹر بلند کیچپ کی بوتل کو 1949 میں کیچپ کے شوقین افراد کی دلچسپی کے لئے تیار کیا گیا تھا تاہم 1995 میں اس کی دوبارہ مرمت کی گئی تھی۔ اب اس بوتل کو فروخت کے لئے پیش کیا گیا ہے تاکہ دنیا کی سب سے بڑی بوتل کو محفوظ بنایا جاسکے۔
    اس بوتل کی ملکیت کی حامل کمپنی ’’پیتھل ایکرٹ‘‘ کے مالک لاری ایکرٹ کا کہنا ہے کہ کیچپ کی بوتل اور اس کے ساتھ مشروبات کا گودام ایک ساتھ فروخت کے لئے پیش کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 5لاکھ ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ اس بوتل اور گودام کو خریدنے والے شخص یا ادارے کو ضمانت دینا ہوگی دنیا کی سب سے بڑی بوتل کی حفاظت کی جائے گی۔
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    nice sharing
     
  3. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page