1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے تاریخ میں پہل&#17

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Jul 27, 2014.


  1. بین الاقوامی ادارے کی مالی اور تکنیکی معاونت کے بدولت 8 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین اور مشکل پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کی ٹھانی، اس موقع پر انہیں اطالوی کوہ پیماؤں کی معاونت بھی حاصل تھی تاہم چوٹی سر کرنے کے آخری مرحلے میں 8 رکنی ٹیم کے 2 ارکان خرابی صحت کی وجہ سے الگ ہوگئے، محمد صادق، حسن جان، غلام مہدی، علی روزی، علی درانی اور رحمت اللہ بیگ پر مشتمل باقی ماندہ 6 رکنی ٹیم نے آج صبح 7 ہزار 400 میٹر بلندی سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور تمام تر مشکلات کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 ہزار 611 میٹر بلند اس چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ کے ٹو سر کرنے والی ٹیم کے تمام افراد کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔
    واضح رہے کہ کے ٹو سب سے پہلے 1954 میں سر کیا گیا تھا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مکمل پاکستانی ٹیم نے اس چوٹی کو سر کیا ہے اس سے قبل پاکستانی شہری کوہ پیما ٹیموں کے ہمراہ مزدور کی حیثیت سے جاتے تھے۔
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice thanks for sharing bro
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    زبردست اچھا کام کیا
     
  4. zakir500

    zakir500 Newbi

    Pakistanis are genius.
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     
  6. Bahut hi achi khabar hai.
     

Share This Page