1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

A son Killed his Father In Hafizabad Just One day before Eid


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, Jul 29, 2014.

News & Views"/>Jul 29, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]

    ﻓﻆ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﭘﯿﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺪ
    ﺑﺨﺖ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﭘﺮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﮐﺮ
    ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ،ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮐﺴﯿﺴﮯ ﻧﮯ
    ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺗﺎﮨﻢ ﻣﻠﺰﻡ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ
    ﺳﮑﺎ،ﻧﻮﺍﺣﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﭘﯿﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﻣﯿﻦ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﻧﺎﺻﺮ ﻋﻠﯽ ﮐﺎ
    ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﯿﭩﮯ
    ﻣﯿﺜﻢ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻋﺰﺗﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
    ﻃﯿﺶ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ
    ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ۔ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺗﮭﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ
    ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﻧﺎﺻﺮ ﻋﻠﯽ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ
    ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ
    ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪ ﺍﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ
    ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ،ﻻﺵ ﮐﻮ ﭘﻮﺳﭩﻤﺎﺭﭨﻢ ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ
    ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﭘﻨﮉﯼ ﺑﮭﭩﯿﺎﮞ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
    ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ۔ﻣﻘﺘﻮﻝ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﺗﮭﺎ۔
     
  2. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔آمین
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    اسی لئے اولاد کے سامنےجھگڑوں سے اجتناب کرنا چاہئے اولاد سے ماں کی بے عزتی برداشت کرنا ممکن نہی ہے،لیکن طیش میں آکر باپ کا قتل کردینا یہ بھی شیطانی عمل ہوگیا اب خود بھی قتل کرنے والا محفوظ نہی رہے گا اور ماں بیچاری شوہر اور اولاد دونو سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے اور کیا زندگی ہوگی اس بیچاری عورت کی اس واقع کے بعد۔۔۔۔:mad:​
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    sun kar boht afsooss hoya hai:mad::mad::mad:
     

Share This Page