1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

انوکھی خواہش


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Baat Cheet' started by mehwish, Jul 29, 2014.

Baat Cheet"/>Jul 29, 2014"/>

Share This Page

  1. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    [​IMG]

    میں آج آور ابھی ایک نیولڑی شروع کر رہی ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خوائش
    آپ کی بھی کوئی ایسی خوائش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
    یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا سکے
    ۔آپکی کیا خوائش ہے ؟
    جو آپکو پتا ہے کھبی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
    ا دیکھتے ہیں سب سے پہلے کون اپنی خواہش کا اظہار کرتا ہے؟


     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    میر خواہش اللہ سے بات کروں۔حالانکہ ایسا حضرت موسی علیہ سلام بھی نہی کر سکے۔لیکن سنا نماز مومن کی معراج ہے تو پھر امید کی کرن جاگتی ہوئی نظر آتی ہے​
     
  3. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
    جب میرا دل کرتا ہے میں اللہ سے باتیں کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں جب میرا دل کرتا ہے اللہ مجھ سے باتیں کرے تب میں قرآن پڑھتاہوں۔
    آپکی خواہش کا جواب اس قول میں ہے انکل جی۔
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    meri to bhot sari khawaish hain
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    beshak bilkul sahi kaha hai
     
  6. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    یہ سلسلہ ایک اور فورم پر بھی ہے لیکن یہاں سے زیادہ کامیاب جا رہا ہے​
     
  7. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    sis pahle ap to bata dain ap ki kia khawaish hai ?
     
  8. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    میری بھی ایک انوکھی خواہش ہے کہ میں مدینہ میں جاوں تو کبھی لوٹ کر نہ آوں وہیں پر میری زندگی ختم ہوجائے،آمین۔

    سسٹر اب آپ بتاو آپ کی کیا خواہش ہے؟
     
  9. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

    Uncle Jee Ap dil mein Aishta Aishta ALLAH ko pukaro ALLAH sunta Hy sach mein Or phr harma Dil khush bhi ohta hy Ek dam hamre Face pe smile pe a jati hy Ap Din mein 5 ya 10 bar try karo phr dehkna
     
  10. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

    meri Wish .? bhut Ajeab hy :rolleyes:
     

Share This Page