1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تفسیر ابن کثیر

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Rahi, Aug 1, 2014.

  1. Rahi

    Rahi Legend


    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    ابراہیمؑ اور اسما عیل ؑ کعبہ کی بنیادیں اور دیواریں اٹھاتے جاتے تھے اور کہتے جارہے تھے کہ "ہمارے پروردگار تو ہم سے قبول فرما، تو سننے والا اور جاننے والا ہے۔ اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنا مسلم (فرماں بردار) بنالےاور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت مسلم (اطاعت گزار)رکھ اور ہمیں اپنی عبادتیں سیکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، تو توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والاہے۔
    (سورۃ البقر 127-128)
     
  2. Alone Mazari

    Alone Mazari Regular Member

  3. نمرہ

    نمرہ Management

    jazak Allah
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    پسند کرنے کا شکریہ، قرآن مجید کی آیات کا ترجمہ سمجھنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
     
  7. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     
  8. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page