1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سورۃ آلِ عمران

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Rahi, Aug 1, 2014.

  1. Rahi

    Rahi Legend


    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    ایمان والوں اللہ سے ڈروجیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمھیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑواور اللہ کی نعمت کو یا د کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھےاس نے تمھارے دلوں میں الفت ڈالدی اور اپنی مہربانی سے تمھیں بھائی بھائی بنادیااور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پہنچ چکے تھے اس نے تمھیں بچالیا۔اللہ تعالٰی اسی طرح تمھارے لیے اپنی نشانیاں بیان کرتاہے تاکہ تم ہدایت پاو۔
    (سورۃ آلِ عمران 102-103)
     
  2. Jal Pari

    Jal Pari Guest

    جزاک اللہ
    ۔۔۔​
     
  3. Alone Mazari

    Alone Mazari Regular Member

  4. نمرہ

    نمرہ Management

    jazak Allah
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    قرآن مجید کے پیغام کو سمجھیں، شکریہ
     
  7. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]SubhanALLAH[/FONT]
     
  8. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     

Share This Page