1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

نماز کے طریقے کی فرضیت

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Rahi, Aug 1, 2014.

Share This Page

  1. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    پھر اگر تمہیں (دشمن)کا خوف ہو(اور تم نماز کو پورے آداب کے ساتھ ادا نہ کرسکو) تو پیدل یا سواری پر(جس طرح ہوسکے نماز پڑھ لو)پھر جب تمہیں امن نصیب ہوتو اللہ کا ذکر اُسی طریقہ سے کروجس طریقہ سے اللہ نے تمہیں سکھایا ہےاور جس کو تم (پہلے) نہیں جانتے تھے۔
    تفسیر قرآنِ عزیز از مسعود احمد
    (سورۃ البقرۃ 239)
    View attachment 304
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

  3. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]JazakALLAH[/FONT]
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    پسند کرنے کا شکریہ، قرآن مجید کی آیات کا ترجمہ سمجھنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
     
  5. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  6. Asad khan786
    Offline

    Asad khan786 Well Wishir
    • 16/16

    Umda bot achy zabardast
     

Share This Page