1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

Discussion in 'Pashto' started by mehwish, Aug 2, 2014.

  1. mehwish

    mehwish Well Wishir


    دَ چا پہ زړہ کے ارمانونہ پہ سلګو پراتہ وی
    دَ چا قسمت کے راحتونہ پہ دلو پراتہ وی

    څوک کوی خوب لاپہ چمن کي انتخاب دَ ګلو
    څوک سر بربری لیونی وی پہ ازغو پراتہ وی

    د چاخوخیګی نہ چہ کومہ جوړا واغوندمہ
    څوک پہ کفن پورے حیرانہ پہ تختو پراتہ وی

    د چا جونگړہ‘ پکښي نشتہ دہ د تیلو ډیوہ
    وایہ قسمتہ پہ تیروکے بہ ترسو پراته وی



    ٭٭٭





    کسی کے دل میں ارمان سسک رہے ہیں
    کسی کی قسمت میں راحتوں کے ڈھیر لگے ہیں
    کوئی چمن میں پھولوں پر سو رہا ہے


    اور بکھرے بالوں والے دیوانے کانٹوں پر پڑے ہیں
    کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ کون سا جوڑا پہنے
    کوئی تختہ پر کفن کے لیے حیران و پریشان پڑا ہے
    ( یاکسی کو کفن تک دستیاب نہیں )
    کسی کی جھونپڑی میں تیل کا دیا تک نہیں
    بتا اے تقدیر!۔یہ کب تک تیرگی میں پڑے رہیں گے؟؟
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Nice Sharing...[/FONT]
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  4. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice sharing sis
     
  5. نائس شئیرنگ
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ​
     
  6. Nice sharing.....
     
  7. نگار

    نگار Cruise Member

    مہوش آپ نے کیا خوبصورت ترجمہ کیا ہے

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ


     

Share This Page