1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دنیا بھر میں عجیب و غریب رسومات

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Aug 3, 2014.

  1. برمنگھم (نیوز ڈیسک) دنیا بہت وسیع و عریض ہے اور اس کے مختلف گوشوں میں بسنے والے انسان حیرت انگیز حد تک مختلف رسوم و رواج رکھتے ہیں۔ اگرچہ دنیا میں عجیب و غریب روایات کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو خوفناک حد تک عجیب و غریب ہیں۔
    1۔ انڈونیشیا کے دانی قبیلے میں کسی رشتہ دار کی موت پر غم کے اظہار کیلئے عورتیں انگلی کی ایک پور کاٹ دیتی ہیں، یہ رواج صدیوں سے رائج ہے اور آج بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں۔
    2۔ قطب شمالی کے علاقے میں پائے جانے والے اسکیمو قبائل اپنے بزرگوں کو لکڑی کی ریڑھی پر بٹھا کر برفانی سمندر میں مرنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بزرگوں کو آخرت کی زندگی میں پہنچانے کا باعزت طریقہ ہے۔
    3۔برازیل اور وینزویلا کے درمیان پائے جانے والے امیزون جنگلات میں یا تو مامو قبائل کے لوگ آباد ہیں جو اپنے مرنے والے رشتہ داروں کی ہڈیوں کو پیس کر کیلے کے سوپ میں مکس کرکے سارے قبیلے کی دعوت کا اہتمام کرتے ہیں۔

    4۔جاپان اور روس میں پایا جانے والا آئنو قبیلہ ریچھ کو مقدس سمجھتا ہے اور یہ لوگ ریچھ کو مار کر اس کا گوشت کھاتے ہیں، خون پیتے ہیں اور اس کے سر کو نیزے پر ٹانگ کر اس کی عبادت کرتے ہیں۔
    5۔ چین کے بعض قبائل میں شادی کی رسم کے طور پر دولہا دلہن کو کندھوں پر اٹھا کر کوئلوں کے اوپر چلتا ہے۔
    6۔انڈونیشیا کے ضلع توراجا میں اور دراز علاقوں کے لوگ اپنے مردو
     
  2. برمنگھم (نیوز ڈیسک) دنیا بہت وسیع و عریض ہے اور اس کے مختلف گوشوں میں بسنے والے انسان حیرت انگیز حد تک مختلف رسوم و رواج رکھتے ہیں۔ اگرچہ دنیا میں عجیب و غریب روایات کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو خوفناک حد تک عجیب و غریب ہیں۔
    1۔ انڈونیشیا کے دانی قبیلے میں کسی رشتہ دار کی موت پر غم کے اظہار کیلئے عورتیں انگلی کی ایک پور کاٹ دیتی ہیں، یہ رواج صدیوں سے رائج ہے اور آج بھی اس کی مثالیں ملتی ہیں۔
    2۔ قطب شمالی کے علاقے میں پائے جانے والے اسکیمو قبائل اپنے بزرگوں کو لکڑی کی ریڑھی پر بٹھا کر برفانی سمندر میں مرنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بزرگوں کو آخرت کی زندگی میں پہنچانے کا باعزت طریقہ ہے۔
    3۔برازیل اور وینزویلا کے درمیان پائے جانے والے امیزون جنگلات میں یا تو مامو قبائل کے لوگ آباد ہیں جو اپنے مرنے والے رشتہ داروں کی ہڈیوں کو پیس کر کیلے کے سوپ میں مکس کرکے سارے قبیلے کی دعوت کا اہتمام کرتے ہیں۔

    4۔جاپان اور روس میں پایا جانے والا آئنو قبیلہ ریچھ کو مقدس سمجھتا ہے اور یہ لوگ ریچھ کو مار کر اس کا گوشت کھاتے ہیں، خون پیتے ہیں اور اس کے سر کو نیزے پر ٹانگ کر اس کی عبادت کرتے ہیں۔
    5۔ چین کے بعض قبائل میں شادی کی رسم کے طور پر دولہا دلہن کو کندھوں پر اٹھا کر کوئلوں کے اوپر چلتا ہے۔
    6۔انڈونیشیا کے ضلع توراجا میں اور دراز علاقوں کے لوگ اپنے مردوں کو گھر کے ایک علیحدہ کمرے میں رکھ چھوڑتے ہیں اور انہیں کئی ماہ یا بعض اوقات کئی سال بعد دفنایا جاتا ہے
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management

    nice thanks for sharing bro
     
  4. عمدہ شئیرنگ
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ​
     
  5. zakir500

    zakir500 Newbi

    These are the oldest festivals.
     
  6. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page