1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

جانوروں کے متعلق معلومات

Discussion in 'History aur Waqiat' started by mehwish, Aug 3, 2014.

Share This Page

  1. mehwish
    Offline

    mehwish Well Wishir
    • 16/16

    حضرت ابراہیمؑ کی آگ پر کس جانور نے پھونک ماری تھی؟
    گرگٹ وہ بدنصیب جانور ہے جو حضرت ابراہیمؑ کی آگ پر پھونک مار رہا تھا اور جسے آپ ﷺ نے پہلے وار میں مارنے پر سو نیکیوں کا وعدہ فرمایا ہے:حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص
    حضرت ابراہیمؑ کی آگ پر کس جانور نے پھونک ماری تھی؟
    گرگٹ وہ بدنصیب جانور ہے جو حضرت ابراہیمؑ کی آگ پر پھونک مار رہا تھا اور جسے آپ ﷺ نے پہلے وار میں مارنے پر سو نیکیوں کا وعدہ فرمایا ہے:حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص684
    کونسے اور کتنے جانوروں کا قتل منع ہے؟
    پانچ جانورں کو آپ ﷺ نے قتل سے منع فرمایا ہے۔1-ھد ھد2-جیونٹی۔3۔شھد کی مکھی۔4۔مینڈک۔5۔صر (ایک پرندہ) :حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ حیاۃ الحیوان ج2ص648،649
    جانوروں میں سب سے پہلے کونسا جانور بیمار ہواْ؟
    جانوروں میں سب سے پہلے شیر بیمار ہوا تھا جو حضرت نوحؑ کی کشتی میں تھا: حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ روح المعانی ص 53،54پارہ نمبر 12
    دنیا کے پہلے 2 جانور کونسے تھے؟
    حضرت آدمؑ جب دنیا میں تشریف لائے تو اس قت صرف ۲ جانور تھے ۱۔خشکی پر مینڈک ۲۔تری میں مچھلی: حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص 89 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص 267
    اللہ نے سب سے پہلے کس جانور کو پیدا فرمایا؟
    اللہ تعالیٰ نے جانوروں میں سب پہلے مچھلی کو پیدا فرمایا جسکا نام لوتیا ویموت ہے:حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص89 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص383
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    نائس انفارمیشن
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ​
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  5. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

  7. IQBAL
    Offline

    IQBAL Cruise Member
    • 36/49

  8. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔

     

Share This Page