1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

!!¡¡ New Info..for Student¡!!

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Aug 4, 2014.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [font="al_qalam tehreeri"]1_تمام دنوں اورمہینوں کے نام مزکر ہیں لیکن جمعرات مونث ہے_
    ‏ ¡!¡!
    ‏2_تمام آوازیں مونث ہیں جیسے:_کائیں کائیں،میں میں،سائیں سائیں
    ‏¡!¡!
    ‏3_زبانوں کے نام ہمیشہ‎ ‎مونث بولے جاتے ہیں
    ‏!¡!¡
    ‏4_تمام نمازوں کے نام مزکر ہیں
    ‏!¡!¡‏
    ‏5_تمام سیاروں کے نام مزکر ہیں جیسے سورج.چاند.مشتری.عطارد لیکن زمین کو مونث بولا جاتاہے
    ‏****‏
    ‏6_تمام دریاؤں.پہاڑوں اور سمندروں کے نام مزکر ہیں لیکن گنگا اور جمنا مونث ہیں‎ ‎
    [/font]
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    nice info thanks for sharing
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda info
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  5. naponnamja

    naponnamja Superior Member

Share This Page