1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آيات الشفاء في القرآن

Discussion in 'Quran e Kareem' started by mehwish, Aug 4, 2014.

  1. mehwish

    mehwish Well Wishir


    بسم الله الرحمن الرحيم
    آيات الشفاء في القرآن

    جیساکہ معلوم هے کہ قرآن مجید تمام روحانی وجسمانی امراض کے لیئے کامل ترين شفاء هے اور کیوں نہ جب کہ الله تعالی نے اپنی مخلوقات اور پیدا کی هوئ چیزوں میں شفاء رکهی هے جیسا کہ شہد ، زیتون ، عجوه کهجور وغیره اشیاء میں شفاء کاهونا احادیث صحیحہ سے ثابت هے ، اور قرآن جوالله تعالی کا مبارک کلام هے مخلوق نہیں هے تاثیر ونفع کے اعتبار سے هرچیز سے آگے هیں اور احادیث صحیحہ میں قرآن سے شفاء حاصل کرنے کی تعلیم وترغیب هے اور خود الله تعالی نے بهی قرآن کو مومنین کے لیئے شفاء ورحمت کہا هے

    لہذا قرآن مجید اول تا آخر شفاء هے لیکن علماء امت نے یہ تصریح کی هے کہ وه آیات مبارکہ جن میں كلمة شفاء وارد هوا هے مصحف کی ترتیب کے ساتهہ پڑهى جائیں یا سفید کاغظ پر سیاهی کے ساتهہ لکهہ کرمریض کوپلائى جائیں تو یہ سریع التاثیر هیں بالخصوص لا علاج امراض کے لیئے ان آیات سے علاج مفید ومجرب هے ، قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبارسے وه آیات یہ هیں


    1 = قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ
    ( الآية 14 من سورة التوبة)

    2 = يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ( الآية 57 في سورة يونس )

    3 = ثُمَّ كُلِي مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلاً يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاء لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ( الآية 69 من سورة النحل

    4 = وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاء وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلاَ يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إَلاَّ خَسَارًا
    (الآية 82 من سورة الإسراء)

    5 = وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
    ( الآية 80 من سورة الشعراء )

    6 = وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَّقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشفَاء وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى أُوْلَئِكَ يُنَادَوْنَ مِن مَّكَانٍ بَعِيدٍ
    ( الآية 44 من سورة فصلت )

    صدق الله العظيم
    و أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفي الجميع
     
  2. جزک اللہ
    عمدہ شئیرنگ
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    jazak Allah...........
     
  4. naponnamja

    naponnamja Champ

  5. Jazaka Allah
    nice sharing
     
  6. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    Umda bot achy zabardast
     

Share This Page