1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

"ہیپی برتھ ڈے"

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Aug 5, 2014.

  1. "ہیپی برتھ ڈے"

    فون پر اس طرح دوستیاں اور گھنٹوں باتیں شادی نہیں بربادی سے دوچار کرتی ہیں ایک بات اچھی طرح سمجھ لو کہ مرد کی دوستی مرد سے اور عورت کی دوستی عورت سے ۔۔۔۔ مرد اور عورت کی دوستی کبھی دوستی نہیں ہوتی !
    اگر کوئی ایسی غلط فہمی پال لی جائے تو اسکا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا عورت کے لیے مرد کا صرف ایک ہی روپ ہوتا ہے۔۔ اور شرعی رشتے کے بغیر وہ روپ صرف جانور کا روپ ہوتا ہے"
    مہک رباب کے افسانے "ہیپی برتھ ڈے" سے اقتباس

     
  2. نگار

    نگار Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    "ہیپی برتھ ڈے"

    فون پر اس طرح دوستیاں اور گھنٹوں باتیں شادی نہیں بربادی سے دوچار کرتی ہیں ایک بات اچھی طرح سمجھ لو کہ مرد کی دوستی مرد سے اور عورت کی دوستی عورت سے ۔۔۔۔ مرد اور عورت کی دوستی کبھی دوستی نہیں ہوتی !
    اگر کوئی ایسی غلط فہمی پال لی جائے تو اسکا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا عورت کے لیے مرد کا صرف ایک ہی روپ ہوتا ہے۔۔ اور شرعی رشتے کے بغیر وہ روپ صرف جانور کا روپ ہوتا ہے"
    Click to expand...
    زبردست بات کہی ،، ہم تو آجکل ایویں برٹش لفظ بی ایف اور جی ایف بہت پسند کرتے ہیں جبکہ درحقیقت یہ ماری نادانی ہوتی ہے اور ایسے رشتے کا وجود ہی کوئی نہیں ہوتا،،
    انگریزوں نے سچ کہا تھا کہ یہ لوگ صرف جسمانی آزاد ہونگے جبکہ ان کے دل و دماغ پہ ہمارا ہی راج ہوگا اور واقعی وہ بہت حد تک اپنے دلیل میں سچے ثابت ہوئے اور اسکا رنگ آجکل آپ سب ہمارے معاشرے میں دیکھ رہے ہیں جہاں صرف موبائل ہی نہیں ایسے لاکھوں چیٹ روم بن گئے جہاں کوئی نہ کوئی اپنی عزت گنوا رہا یا رہی ہے ،،جب ایک رشتہ کسی بھی چیز یا تاریخ میں کسی دلیل سے ثابت ہی نہیں تو بنانے کا کیا فائدہ ،،یہ صرف ہماری نادانی اور بیوقوفی کے سوا کچھ نہیں
    ،،

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپکا بہت بہت شکریہ
     
  • عمدہ شئیرنگ
    ہمارے ساتھ شیئرکرنے کا شکریہ
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظاررہے گا​
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    زبردست بات کہی ،، ہم تو آجکل ایویں برٹش لفظ بی ایف اور جی ایف بہت پسند کرتے ہیں جبکہ درحقیقت یہ ماری نادانی ہوتی ہے اور ایسے رشتے کا وجود ہی کوئی نہیں ہوتا،،
    انگریزوں نے سچ کہا تھا کہ یہ لوگ صرف جسمانی آزاد ہونگے جبکہ ان کے دل و دماغ پہ ہمارا ہی راج ہوگا اور واقعی وہ بہت حد تک اپنے دلیل میں سچے ثابت ہوئے اور اسکا رنگ آجکل آپ سب ہمارے معاشرے میں دیکھ رہے ہیں جہاں صرف موبائل ہی نہیں ایسے لاکھوں چیٹ روم بن گئے جہاں کوئی نہ کوئی اپنی عزت گنوا رہا یا رہی ہے ،،جب ایک رشتہ کسی بھی چیز یا تاریخ میں کسی دلیل سے ثابت ہی نہیں تو بنانے کا کیا فائدہ ،،یہ صرف ہماری نادانی اور بیوقوفی کے سوا کچھ نہیں
    ،،

    بہترین شیئرنگ کرنے پہ آپکا بہت بہت شکریہ
    Click to expand...
    Main aapki baat se poori tarah muttafiq hoon.
     
  • نمرہ

    نمرہ Management

    very nice sharing
     
  • Share This Page