1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

آج کی اچھی بات:-


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by نمرہ, Aug 9, 2014.

Khawateen Ka Markaz"/>Aug 9, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49


    ایک شادی شدہ نے کہا
    "عورت تو پاؤں کی جوتی کی طرح ہوتی ہے جب بھی اپنے لئے کوئی مناسب سائز کی نظر آئے بدل لو"
    سننے والوں نے محفل میں بیٹھے ایک دانا کی طرف دیکھا اور پوچھا....
    اس شخص کی کہی بات پر آپ کی کیا رائے ہے؟؟
    اس نے جواب دیا ....
    "جو کچھ اس شخص نے کہا بالکل صحیح کہا ہے عورت جوتی کی مانند ہوتی ہے ہر اس شخص کیلئے جو اپنے آپ کو پاؤں کی مانند سمجھتا ہو..
    جبکہ عورت ایک تاج کی مانند بھی ہوسکتی ہے مگر اس شخص کیلئے جو اپنے آپ کو بادشاہ کی مانند سمجھتا ہو"
    کسی آدمی کو اس کی کہی ہوئی بات پر کوئی الزام مت دو کیونکہ ہر آدمی اپنے ظرف کے مطابق ہی بات کرتا ہے..
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Nice Sharing
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page