1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک مشہور واقع

Discussion in 'History aur Waqiat' started by waqas mughal, Aug 10, 2014.




  1. جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
    آگ میں ڈالا گیا
    تو ایک چڑیا پانی کی ایک بوند
    دریا سے لاتی
    اور
    آگ پر ڈال دیتی
    فرشتوں نے اس سے کہا
    کہ تیری اس ننھی سی بوند
    سے کیا آگ بجھ جائے گی
    وہ بولی
    کہ
    مجھے پتا ھے کہ
    میری اس بے وقعت بوند
    سے آگ
    نہیں بجھنے والی
    مگر
    مجھے یہ ضرور
    یقین ھے کہ
    بروز قیامت
    جب اللہ حساب لے گا
    تو میرا نام
    آگ بجھانے والوں میں
    ھوگا
    لگانے والوں میں نہیں
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    subhan Allah
    very nice sharing
     
  3. سبحان اللہ
    عمدہ شیئرنگ​
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    جزاک اللہ بہت اچھے
     
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کے لیئے آپ کا بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
     

Share This Page