1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تعالٰی ع&#160

Discussion in 'History aur Waqiat' started by نمرہ, Aug 12, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ کی ایک کنیز نے حاضر ہو کر عرض کی.
    "میں نے خواب میں دیکھا کہ جہنم کو دہکا دیا گیا ہے... اور اس پر پل صراط رکھ دیا گیا ہے...

    اتنے میں اموی خلفاء کو لایا گیا.
    سب سے پہلے عبدالمالک بن مروان کو حکم ہوا کہ پل صراط سے گزرو ...
    وہ پل صراط پر چڑھا...مگر آہ دیکھتے ہی دیکھتے دوزخ میں گر پڑا...

    پھر اس کے بیٹے ولید بن عبدالمالک کو لایا گیا... وہ بھی دوزخ میں جا گرا...

    اس کے بعد سلیمان بن عبدالمالک کو حاضر کیا گیا.... وہ بھی دوزخ میں گر گیا...

    ان سب کے بعد یا امیر المومین... آپ کو لایا گیا"

    بس اتنا سننا تھا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ نے خوفزدہ ہو کر چیخ ماری اور گر پڑے...

    کنیز نے پکار کر کہا...

    یا امیر المومین سنیے تو.....خدا کی قسم میں نے دیکھا کہ آپ نے سلامتی کے ساتھ پل صراط عبور کر لیا... مگر حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ پل صراط کی دہشت سے بے ہوش ہو گئے تھے...
    (احیاء العلوم)​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    jazak allah
     
  3. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    جزاک اللہ بہت اچھے
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ]بہت پیاری شئیرنگ شئیر کی ہے
    اللہ تعالی آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے۔امین
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
    جزاک
    [/color]
     

Share This Page