1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by نمرہ, Aug 13, 2014.

History aur Waqiat"/>Aug 13, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے کہا کہ میں اپنا مال کہیں دفن کر کے بھول گیا ہوں کوئی مشورہ دیں...
    امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا...
    یہ کوئی فقیہی مسئلہ تو ہے نہیں کہ میں کچھ کہوں... البتہ تم جاؤ اور آج صبح تک نماز پڑھتے رہو تمہیں یاد آجائے گا...
    چنانچہ اس شخص نے نماز پڑھنی شروع کی ابھی ایک چوتھائی رات بھی نہ گزری تھی کہ اسے یاد آگیا اور وہ نماز چھوڑ کر سو گیا...
    اگلی صبح امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور واقعہ بیان کیا..
    امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
    "مجھے معلوم تھا کہ شیطان تمہیں رات بھر نماز کبھی پڑھنے نہ دے گا... لیکن مجھے تم پر بھی افسوس ہے کہ تم نے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنے کے لیے پوری رات نماز کیوں نہیں پڑھی...
    (الخیرات الحسان فی مناقب الامام ابی حنیفہ)
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    JazakAllah
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ بہت اچھے
     

Share This Page