1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ہم میں سے جب کوئی مرتا ہے

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 13, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    ہم میں سے جب کوئی مرتا ہے تو چند لوگ اپنی زبردستی کی اخلاقی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے اُسے قبر میں اتارنے اور اوپر منوں مٹی ڈالنے کا فریضہ انجام دیتے ہیں ( ہمارے بس میں ہو تو یہ کام بھی فرشتوں کے سپرد کر کے خلاصی پائیں ) پھر گھر واپس پہنچتے ہی دیگیں گھلتی ہیں اور غم کے مارے عزیز اور دوست مرغ بریانی اور کورمےسے غم مٹا کر چل دیتے ہیں__________________
    پھر ایک وقت آتا ہے وہ شخص بھلا دیا جاتا ہے اور ایک اور بے وقوف پھر طاقت کے نشے میں احسان فراموش بن کر اسی زندگی کا سزاوار ٹھہرتا ہے۔ اور سلسلہ چلتا رہتا ہے۔۔
    انسان بھی کتنا بے وقوف ہے، لمہات میں جیتا ہے اور ایک کل کو بھلا دیتا ہے اور ایک کل کو نظر انداز کر دیتا ہے_____________
    کتنا خوش قسمت ہے وہ ۔۔جو کھیل کو سمجھ جاتا ہے ۔۔ اور اپنے رب کی بنائی اس دنیا کے راز کو پا لیتا ہے۔۔۔ پھونک پھونک کر قدم رکھتا ہے۔۔ ہر لمہے ایسے بیج بوتا ہے جن کا پھل اس کے زندگی اور ما بعد زندگی میں کام آئے۔۔ جو طاقت میں رہتے ہوئے بھی اپنی کمزوریوں کو نہیں بھولتا ۔۔جو احسان کو
    یاد رکھتا ہے اور خود کو محسن کا مقروض سمجھتا
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page