PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عورت اللہ کی ایک

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Aug 13, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    عورت اللہ کی ایک ایسی تخلیق ہے!جس سے اسکی پوری ذندگی میں کو ئی بھی خوش نہیں ہوتا _____________خوش رہنا تو درکنار کوئی اسے پسندتک نہیں کرتا ___________مگر اس کے باوجود اسے برداشت کرنا پڑتا ہےکیونکہ اس کی ضرورت پڑتی رہتی ہے _____________با لکل ویسے ہی جیسے زمین کتنی ہی بنجر, گرم اور کھردری کیوں نہ ہو کوئی بھی یہ خواہش نہیں کرتا کہ پیروں تلے سے زمین غائب ہو جائے __________________!
    کیوں کہ قدم جمانے کے لئے پیروں کے نیچے کسی نہ کسی چیز کی ضرورت تو ہوتی ہے, چا ہے وہ بنجر,گرم اور کھردری ذمین ہی کیوں نہ ہو __________اس بنجر,گرم اور کھردری ذمین پر کوئی خوشی سے پاؤں رکھے یا ناراضگی سے
    بہرحال پاؤں تو رکھنا پڑتا ہے _____________! اور میں بھی پاؤں کے نیچے آنے والی ایسی ہی چیز ہوں....

    (دربار دل)
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page