1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کھانا کھانے کے بعد چھ مضر صحت عادات

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    کھانا کھانے کے بعدبعض لوگوں میں کچھ ایسی عادات پائی جاتی ہیں جنہیں عمومی طورپر صحت مند تصور کیاجاتاہے لیکن حقیقت میں وہ صحت مند نہیں بلکہ نقصان دہ ہیں۔ کھانے کے فوراً بعد پھل کھانے سے پھلوں کے اجزاءہضم نہیں ہوپاتے اور یہ آنتوں میں رہ جاتے ہیں۔ کھانے اور پھلوں کے بیچ کم از کم ایک گھنٹے کا وقفہ ہونا چاہیے۔ چائے میں موجود تیزابی اثرات کھانے کو بھی تیزابی کرسکتے ہیں چنانچہ کھانے کے فوراً بعد چائے سے پرہیز کیا جائے۔ کھانے کے بعد نہانے کا عمل جسم کے مختلف اعضاءمیں خون کی گردش تیز کرتا ہے۔ کھانے کے بعد نہانے سے معدے کے گردن خون کی گردش کم ہوسکتی ہے جس سے کھانا ہضم نہیں ہوتا۔ کھانے کے فوراً بعد سونے سے کھانا ہضم نہیں ہوتا چنانچہ اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔سگریٹ پینے والے افراد عموماً کھانا کھانے کے بعد سگریٹ پیتے ہیں ، کھانے کے فوراً بعد ایک سگریٹ پینا ایسا ہے جیسے بیک وقت دس سگریٹ پئے جائیں۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     

Share This Page