1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

نظر کے لئے ’کافی‘انتہائی مفید

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    کام کے دوران تھکاوٹ کو دور کرنے اور چاق و چوبند ہونے کیلئے آپ کافی کا کپ تو پیتے ہوں گے لیکن اگر آپ کو آنکھوں کی تھکاوٹ یا دھندلاہٹ محسوس ہو تو بھی کافی کا ایک کپ ضرور پی لیں۔ امریکہ کی کارنئل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میںکافی کے اس نئے کرشمے کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ آپ کی نظر کی حفاظت کرتی ہے اور گلوکوما، ذیابیطس اور بڑھاپے کی وجہ سے آنکھ کے ریٹینا کو ہونے والے نقصان کو روکتی ہے۔ یہ دریافت اس وقت اتفاقاً ہوگئی جب سائنسدان کافی میں موجود اینٹی آکسی ڈنٹ مادوں پر تحقیق کررہے تھے۔ تحقیق میں شامل سینئر سائنسدان چینگ وائی لی نے بتایا کہ ریٹینا آنکھ کے پچھلے حصہ میں موجود ایک باریک پرت ہوتی ہے جس کے اوپر روشنی پڑتی ہے تو میں چیزیں نظر آتی ہیں۔ اس سے پہلے کی تحقیق یہ ثابت کرچکی ہے کہ کافی پراسٹیٹ کے کیسز، ذیا بیطس اور الزائمر جیسی بیماریوں میںبھی مفید ہے۔​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98


    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page