1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بجلی کو جذب کرنے والا لباس تیار

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    فیشن ڈیزائنر بولڈ اور چونکا دینے والے ڈیزائن سامنے لانا پسند کرتے ہیں مگر ایک ڈیزائنر نے نئی جدت لاتے ہوئے بجلی جذب کرنے اور دوسری جگہ منتقلی کا معاون لباس تیار کرلیاہے ۔
    ۔ ڈچ ڈیزائنر انوک ویپرچیٹ نے سٹیج پر اس کا مظاہرہ بھی کرکے دکھایا اور کوائلز کے اوپر کھڑے ہوکر 5 لاکھ والٹ بجلی کو اپنے اندر جذب کرکے سب کو حیران کردیا۔ یہ لباس ، ہیلمٹ اور پلیٹ میٹل سے تیار کیاگیا ہے جس میں 600 دھاتی رنگز استعمال کئے گئے ہیں۔ اس لباس کے ذریعے بجلی کو جذب کرکے کوائلز میں منتقل کیا جاسکتا ہے اور بجلی کی لہر بھی پیدا کی جاسکتی ہے۔
    سٹیج پر بھی جب لباس کے اندر بجلی جذب ہوئی تو اس میں سے بجلی کا کڑاکا زمین سے ٹکرایا۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     
  5. Hairat angez,kia bat hai.
     
  6. sajjad.ali

    sajjad.ali ITU Friend

    zabardast sharing very Nice
     
  7. سعدیہ خان

    سعدیہ خان Regular Member

    عمدہ پوسٹ !!!!!!!
     
  8. Silentking

    Silentking Guest

    Nice Post Keep It Up Brother
     
  9. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    ارے واہ۔۔۔ زبردست۔۔
    بہت اچھا لباس ہو گا مگر ڈرائونا بھی۔۔۔
    ویلڈن​


    ---------- Post added at 02:56 PM ---------- Previous post was at 02:56 PM ----------

    ارے واہ۔۔۔ زبردست۔۔
    بہت اچھا لباس ہو گا مگر ڈرائونا بھی۔۔۔
    ویلڈن​
     
  10. *MS*

    *MS* Well Wishir

    [shadow="2"]جی بہت اچھی شیئرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شیئرکرنےکاشکریہ
    مزید آپ کی اچھی اچھی پوسٹس کاانتظار رہے گا[/shadow]​
     

Share This Page