1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ہجوم میں خود کش حملہ آور کی شناخت کرنے والا &#

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    چینی سائنسدانوں نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت کیلئے لوگوں کے ہجوم کو سکین کرنے والا چھوٹا کیمرہ تیار کرلیا ہے۔ ایک ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شونککنگ یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ’سٹریس سنسر‘ نامی چھوٹا کیمرہ تیار کیا ہے جو کہ کسی بھی پرہجوم جگہ پر لوگوں کے جسم کے سامنے والے حصوں میں آکسیجن کی پیمائش کرے گا اور اس طرح کے ذہنی حالات بارے آگاہی فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس آگاہی کی روشنی میں ہجوم میں موجود کسی بھی خود کش حملہ آور بارے باآسانی پتہ لگایا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کی ٹیم کے ایک رکن نے بتایا کہ کوئی شخص خود کش حملہ کرنے لگتا ہے وہ شدید ذہنی دباﺅ کا شکار اور حواس باختہ ہوتا ہے اور کیمرہ ایسے کسی بھی شخص کا سراغ لگانے میں بہترین معاون ہوگا۔​
     
  2. Jal Pari

    Jal Pari Guest

    (;)(;)
    :a030:​
     
  3. نائس انفارمیشن
    عمدہ شئیرنگ
    شکریہ​
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page