1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ادرک کے حیران کن فوائد

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Joined:
    May 20, 2014
    Messages:
    4,820
    Likes Received:
    5
    http://i58.tinypic.com/296ixie.jpg
    ادرک کا نام آتے ہی ذہن میں مزے مزے کے چٹ پٹے کھانوں کا تصور ابھرتا ہے۔ اس کا استعمال مشرقی ممالک میں دو ہزارسال سے بھی زائد عرصہ سے کھانوں کو پر لطف بنانے کے علاوہ بیماریوں سے بچنے کیلئے بھی کیا جاتا ہے۔ معدے کی صحت، نظام انہضام کو بہتر بنانے اور گھبراہٹ، بے چینی اور جی متلانے جیسے مسائل کے علاج کیلئے ادرک کا استعمال صدیوں سے جاری ہے۔ صحت کیلئے ادرک فوائد ان گنت ہیں، ایک تحقیقی سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کینسر کے علاج کیلئے کی جانے والے عمل کو کیموتھراپی کے بعد جی گھبرانے اور متلی ہونے کی کیفیت میں ادرک کے استعمال سے کمی کی جاسکتی ہے۔ دوران خون کو بہتر بنانے اور کمر کے نچلے حصے میں درد کو دور کرنے کیلئے بھی ادرک بہت مفید ہے۔ جسم کے دردوں، میگرین اور خواتین میں مخصوص ایام کے دوران ہونے والے درد کو رفع کرنے کیلئے بھی ادرک کا استعمال بہت مفید ہے۔ ادرک کے استعمال سے پیشاب میں پروٹین کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور اس طرح گردوں کے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور نزلہ زکام میں بھی اس کا استعمال اضافہ دیتا ہے۔ اگر آپ خون کو پتلا کرنے والی ادویات استعمال کررہے ہیں تو ادرک کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں۔​
     
    #1
  2. UmerAmer

    UmerAmer Moderator

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,851
    Likes Received:
    17
    Very Nice
    Keep it up
     
    #2
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Joined:
    Jul 14, 2015
    Messages:
    5,932
    Likes Received:
    493

Share This Page