1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺍﮮ ﺑﻨﺖ ﺁﺩﻡ !!!.


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by نمرہ, Aug 14, 2014.

Khawateen Ka Markaz"/>Aug 14, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ﺍﮮ ﺑﻨﺖ ﺁﺩﻡ !!!...
    ﺗﻮ ﺑﮭﺖ ﺧﺎﺹ ﺗﮭﯽ ..
    ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻈﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺩﺭﯼ ﮐﮯ ﭼﺮﭼﮯ ﮬﺮ ﺟﮕﮧ ﺗﮭﮯ ....
    ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺟﮭﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ
    ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﮭﺖ ﺍﭼﮭﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ...
    ﻣﮕﺮ !!!....
    ﺍﺏ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺍ .. ؟؟
    ﮐﮧ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﯽ.. ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻭﺻﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺗﻐﯿﺮ
    ﮐﯿﺴﺎ .. ؟؟
    ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺗﺠﮫ ﺗﮏ ﭘﮩﭽﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ
    ﺍﺏ !!...
    ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .. ﺗﺠﮫ
    ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ...
    ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﻋﺎﻡ ﮨﮯ؟؟
    ﺍﮮ ﺑﻨﺖ ﺁﺩﻡ !!...
    ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﻋﺎﻡ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ ... ؟؟
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page