1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

نوڈلز کھانا دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کا &#15


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Aug 16, 2014.

Health & Diet"/>Aug 16, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    فوری کھانے کی طلب ہو تو نوڈلز سے بہتر کیا ہوسکتا ہے کہ اسے پانچ منٹ میں تیار کیا جاسکتا ہے اور اسی وجہ سے مائیں بھی بچوں کو مطمئن کرنے کیلئے ان کا سہارا لیتی ہیں، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس فوری تیار ہونے والے کھانے کی آپ کو اور آپ کے بچوں کو کیا قیمت ادا کرنا پڑسکتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ فوری تیار ہوجانے والی نوڈلز کا استعمال دل کی بیماریوں اور ذیا بیطس کا باعث بن رہا ہے اور اگر آپ ہفتہ میں 2 سے 3 دفعہ بھی نوڈلز کی ڈش کھاتے ہیں تو آپ کو اپنی صحت کے متعلق فکر مند ہوجانا چاہیئے۔ سائنسی جریدے ”جرنل آف نیوٹریشن“ میں شائع ہونے والی تحقیق میں اس کے رہنما مصنف ہیون جون شن نے نوڈلز کے بڑھتے ہوئے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ تحقیق ٹیکساس کے بیلر ہارٹ ہسپتال کے تعاون سے کی گئی اور اس میں تازہ غذاﺅں کے مقابلے میں انسٹنٹ نوڈلز کے صحت پر اثرات کا خصوصاً مطالعہ کیا گیا۔ سائنسدانوں کی ٹیم نے مشرقی ممالک میں مشہور ریمن نوڈلز (Ramen Noodles) کے ہاضمے کے عمل کا خصوصی طبی کیمروں اور ٹیسٹوں کے ذریعے تجزیہ یا تو معلوم ہوا کہ ان میں موجود کیمیکل TBHQ کی وجہ سے نوڈلز کے انہضام کا عمل تازہ خوراک کی طرح نہیں ہو پاتا اور صحت کے شدید مسائل کا سبب بنتا ہے۔ واضح رہے کہ کیمیکل TBHQ پٹرولیم انڈسٹری میں استعمال ہونے والے کیمیکل بیوٹین کے ساتھ اضافی پراڈکٹ کے طور پر پید ا ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے ک انسٹنٹ (فوری تیار ہونے والی) نوڈلز کا استعمال اپنی اور بچوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

Share This Page