1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

نامور قوال نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچ&#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Showbiz' started by نمرہ, Aug 16, 2014.

Showbiz"/>Aug 16, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    ) عظیم قوال اور انوکھی طرز کے گلوکار نصرت فتح علی خان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 17 برس بیت گئے ہیں۔ نصرت فتح علیخان 13 اکتوبر 1948ءکو فیصل آباد میں موسیقی سے تعلق رکھنے والے خاندان میں پیدا ہوئے۔ انکے والد استاد فتح علیخان اور چچا استاد مبارک علیخان اپنے دور کے مشہور قوال تھے۔ نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست گلندر مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کی۔ انہوں نے قوالی کی صنف میں مغربی انداز متعارف کرایا جسے دنیا میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ ”سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک“، ”مینیوں یاداں تیریاں“ جیسے گیتوں نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچیا دیا۔ انہوں نے بھارتی فلموں میں بھی کئی گیت گائے جو بڑے مشہور ہوئے ۔نصرت فتح علی کی شہرت اس وقت بام عروج پر پہنچ گئی جب معروف امریکی موسیقارپیٹرگبریل نے انکی گائی قوالی ”دم مست قلندر مست مست“ کو مغربی سٹائل میں ریلیز کیا ۔ نصرت فتح علی خان پاکستان ہی نہیں بھارت میں بھی بڑے مقبول تھے۔ برصغیر کے اس عظیم قوال اور گلوکار کا 16 اگست 1997ءکو انتقال ہواگیا لیکن ان کی یادیں آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

Share This Page