1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

''جہان سکندر کون تھا؟

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    اسکا منکوح،کزن،شوہر۔۔۔۔ وہ شخص جس کے خواب اس نے ساری عمر دیکھے تھے، اتنی آسانی سے وہ کیسے اس سے دستبردار ہوجائے؟کیا ابا‘اماں نہیں جانتے تھے کہ خواب اگر اپنے ہاتھوں سے توڑے جائیں تو انگلیاں بھی زخمی ہوجاتی ہیں ، پھر کیسے وہ خود کو زخم دے ؟ اگر وہ جہان یا سبین پھپھو کے لیے کوئی ان چاہا رشتہ تھی تو بھی ان کو صفائی کا ایک موقع دیے بغیر ہی کیسے خود کو ان سب سے الگ کر لے؟یہ مکھن نیہں تھا جس سے بال نکالنا تھا۔ یہ تو کانٹوں سے الجھا دامن تھا۔اگر کھینچ کر الگ کیا تو دامن پھٹ جائگا اور اگر کانٹے نکالنے کی کوشش کی تو انگلیاں زخمی ہو جائیں گی۔ مگر کیا پتہ اس کانٹوں کے پودے پہ گلاب بھی کھلتے ہوں۔۔۔۔ سرخ گلاب۔۔۔۔ سبز پتے۔۔۔۔ رنگوں خوشیوں اور خوابوں کے۔"

    جنت کے پتے سے اقتباس
     
  2. Silent_Love
    Offline

    Silent_Love Guest

    عمدہ شئیرنگ۔۔۔​
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  4. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے. شکریہ
     

Share This Page