1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

گوگل کے بارے میں 10حیرت انگیز حقائق جو آپ کو م


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

General Knowledge"/>Aug 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل روزانہ اربوں انسانوں کو ان کی مطلوبہ معلومات اور ویب سائٹس ڈھونڈ کر دیتا ہے۔ یہ سرچ انجن اسقدر پیچیدہ اور بڑی مقدار میں ڈیٹا اور معلومات کو اربوں انسانوں تک پہنچاتا ہے کہ اس کی طاقت اور رفتار کو دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ گوگل کے کچھ دلچسپ ترین حقائق اور راز ایسے ہیں کہ جنہیں جان کر آپ یقیناً حیرت زدہ رہ جائیں گے۔-
    آپ جب بھی گوگل پر کوئی معلومات سرچ کرتے ہیں تو یہ ایک سیکنڈ کے معمولی سے حصے میں جواب دے دیتا ہے اگرچہ اس دوران یہ تقریباً 200 عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے اربوں ممکنہ نتائج کی چھان بین کرتا ہے۔
    گوگل کی کئی ویب سائٹوں کا نام اس کے نام کے غلط ہجوں سے بنایا گیا ہے جیسا کہ Googlr.com, gogle.com, gooogle.com وغیرہ۔

    گوگل پر ہر سیکنڈ میں 20 لاکھ معلومات کی سرچ کی جاتی ہے۔

    گوگل کے زیادہ تر پراجیکٹ کو اربوں لوگ استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں صرف محدود تعداد کے لوگ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ گوگل کو محدود پیمانے پر استعمال ہونے وای ”چیروکی“ زبان میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    گوگل کے مالکان لیری پیج اور سرجی برن نے پہلا گوگل ڈوڈل 1998ءمیں بنایا۔

    گوگل پر سرچ کئے جانے والے سوالات کا ڈیٹا 100,000,000 گیگا بائٹ سے بھی زیادہ ہے۔

    گوگل وہ واحد ویب سائٹ ہے جس کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگ اس پر کم از کم وقت صرف کریں۔

    گوگل سٹریٹ ویو نقشوں کیلئے 50 لاکھ میل لمبی سڑکوں کی تصاویر لی گئی ہیں۔

    گوگل ہر مہینے تقریباً تین نئی کمپنیوں کو خرید لیتا ہے۔

    گوگل کی ملکیت یوٹیوب پر ہر ماہ 6 ارب گھنٹوں کی ویڈیوز دیکھی جاتی ہیں۔​
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

Share This Page