1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

شارک مچھلی گوگل کی سب سے بڑی دشمن بن گئی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

News & Views"/>Aug 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    دنیا کی مشہور ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی گوگ کو اب اپنی حریف کمپنیوں سے بھی زیادہ خطرہ سمندر کی خطرناک شارک مچھلیوں سے محسوس ہورہا ہے۔ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل کی گہرے سمندر کی تہ میں بچھائی گئی فائبر آپٹک کیبلز کو سمندری شارک مچھلیوں کی وجہ سے سخت خطرات لاحق ہوچکے ہیں کیونکہ یہ مچھلیاں ان کیبلز کو کاٹنا بہت پسند کرتی ہیں۔ دنیا کے تقریباً 200 ممالک کو عالمی انٹرنیٹ سے جوڑنے کیلئے ساری دنیا کے سمندروں میں فائبر آپٹک کیبلز بچھائی گئی ہیں جن میں سے متعدد گوگل کی ملکیت بھی ہیں۔ یہ کیبلز ہزاروں میل لمبی ہیں اور سمندر کی تہہ میں ہزاروں فٹ کی گہرائی پر بچھائی گئی ہیں۔ شمالی اور جنوبی امریکہ کے ممالک کو بحر اوقیانوس سے گزرنے والی کیبلز برطانیہ اور یورپ سے ملاتی ہیں اور اسی طرح بحیرہ عرب اور بحر ہند میں سے گزرنے والی فائبر آپٹک کیبلز پاکستان اور بھارت جیسے ممالک کو عرب ممالک سے ملاتی ہیں۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کیبلز سے گزرنے والے سگنل برقناطیسی لہریں پید کرتے ہیں جو بالکل ان لہروں سے ملتی جلتی ہوتی ہیں جو مچھلیاں پریشانی کی حالت میں پیدا کرتی ہیں۔ ان لہروں کی وجہ سے شارک کیبلز کو اپنی خوراک سمجھ کر اپنے نوکیلے دانتوں سے ان پر حملہ آور ہوجاتی ہیں۔ اگرچہ گوگل ان کیبلز کی حفاظت کیلئے کیولر نما ایک سکت مادے کا استعمال کرتا ہے لیکن شارکوں کے بڑھتے ہوئے حملے کسی بھی وقت دنیا کے متعدد ممالک کو انٹرنیٹ رابطے سے محروم کرسکتے ہیں۔​
     
  2. Jal Pari
    Online

    Jal Pari Guest

    :mad::mad:​
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

Share This Page