1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Kfc جیسا فرائیڈ چکن گھر پر تیار کرنے کی آسا ن ت&#158

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اگر آپ نے کبھی مشہور فوڈ چین کے ایف سی (KFC)
    کا بھنا ہوا مرغ کھایا ہے تو یقیناً اس کا لذیذ ذائقہ، خوشبو اور خستہ پن آپ کو ابھی تک یاد ہوگا، اگر آپ ہو بہو اسی طرح کا مرغ گھر پر تیار کرنا چاہتے ہیوں تو اس کی ترکیب مندرجہ ذیل ہے:
    اجزاء
    انڈے 2 عدد
    کارن فلور 1 کپ
    چلی چلیک 1 چمچ
    زیتون کا تیل 1 چمچ
    مرغی کا گوشت آدھا کلو (نیم ابلا ہوا)
    نمک حسب ذائقہ
    پودینہ
    کارن فلیک پاﺅڈر
    طریقہ:
    ٭ انڈوں کو پھینٹ کر مرغی کا گوشت اس میں ڈال دیں۔
    ٭ ایک پیالے میں کارن فلور اور مصالحے مکس کرلیں۔
    ٭ اب اس آمیزے کو چکن کے اوپر لیپ کریں اور پھر اس کے اوپر کارن فلیک پاﺅڈر بھی لگالیں۔
    ٭ اب زیتون کے تیل کو گرم کرکے چکن کو اس میں فرائی کرلیں۔
    ٭ مزیدار گرما گرم کے ایف سی چکن تیار ہے۔​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. THANKS FOR NICE RECIPE
    [​IMG]
     
  4. Baloch 77

    Baloch 77 ITU Friend

    [FONT=al_qalam tehreeri]Very nice sharing....... Keep it up[/FONT]
     

Share This Page