1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

زبردست نسخہ جس سے چھوٹا گھر بھی بہت بڑا نظر &#


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

Khawateen Ka Markaz"/>Aug 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اندرون خانہ ڈیکوریشن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر بہت کھلا کھلا نظر آئے تو ایسا فرنیچر استعمال کریں جس کی اونچائی بہت کم ہو۔ آج کل جدید شہروں میں جگہ کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور موزوں اونچائی کے فرنیچر کا استعمال اس مسئلہ کا آسان حل فراہم کرسکتا ہے۔ کمروں میں رکھے گئے صوفے، کرسیاں اور میز ایک روایتی فرنیچر کی نسبت قدرے کم بلند ہوں تو کمروں کی وسعت میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔ آج کل ایسے خصوصی طور پر تیار کئے گئے بیڈ بھی دستیاب ہیں کہ جن کی اونچائی بہت کم رکھی جاتی ہے۔ فرنیچر کے انتخاب میں یہ خیال بھی رکھیں کہ اس کا رنگ بھی موزوں ہونا چاہیے کیونکہ بعض کے رنگ بھی وسعت کا احساس پیدا کرتے ہیں اور یہ بھی ضروری ہے کہ تمام فرنیچر ملتی جلتی اونچائی کا ہو کیونکہ اونچا نیچا فرنیچر جمالیاتی پہلو سے اچھا نظر نہیں آتا۔​
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Very nice sharing.................
     

Share This Page