1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

قرآن مجید کادوسرا سب سے چھوٹا نسخہ پاکستا*


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by نمرہ, Aug 17, 2014.

News & Views"/>Aug 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    ایک پاکستانی شہری کے پاس قرآن مجید کا دنیا کا دوسراسب سے چھوٹا نسخہ موجود ہے جو صرف 2.5 سینٹی میٹر ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کفیل احمد نے بتایا کہ پاکستان کے نیشنل میوزیم نے ان کے پاس موجود نسخہ کو کرہ ارض پر قرآن مجید کا سب سے چھوٹا نسخہ قرار دیا ہے۔ رپور کے مطابق قرآن مجید کا یہ نسخہ 1935ءمیں مدینہ منورہ میں ایک حاجی نے کفیل کے دادا کو دیا تھا، دنیا بھر کے کئی میوزیم اور متعدد افراد انہیں منہ مانگا ہدیہ ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن وہ اسے خاندانی ورثہ سمجھتے ہیں اور کسی قیمت پر کسی دوسرے شخص کو دینے کو تیار نہیں۔​
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Thanks for nice sharing............
     

Share This Page