1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

Discussion in 'Hamd o Naat(A/V)' started by DilawerRizvi, Aug 17, 2014.

  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    ظلمت میں کیا اجالا آپ ﷺ نے
    توحید کاکیا بول بالا آپ ﷺ نے
    جھوٹے خداؤں کی پجاری تھی دنیا
    دلوں سے بتوں کو نکالا آپ ﷺ نے
    جو بھٹکے تھے صراط مستقیم سے
    انہیں سیدھی راہ پہ ڈالا آپ ﷺ نے
    یتیموں مسکینوں کا کوئی سہارا نہ تھا
    ایسے غریبوں کو سنبھالا آپ ﷺ نے
    ہر جانب اندھیرا تھا جہالت کا
    اسلام میں سب کو ڈھالا آپ ﷺ نے
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]==== = = =NICE Sharing = = == ===[/FONT]
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management

    jazak Allah
     

Share This Page