1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺗﯿﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﺍﺏ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Islamic Events-ITU' started by DilawerRizvi, Aug 17, 2014.

Islamic Events-ITU"/>Aug 17, 2014"/>

Share This Page

  1. DilawerRizvi
    Offline

    DilawerRizvi Moderator Staff Member
    • 28/33

    ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺬﺭﮒ ﺳﮯ
    ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍُﺱ ﮐﮧ ﺗﯿﻦ
    ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺌﮕﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ
    ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮕﺎ
    -1ﺟﺐ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﺍﻟﻠﮫ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ
    ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺱ
    ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﭨﮩﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ
    ﮨﮯ؟
    -2 ﺟﺐ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺁﮒ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ
    ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺍُﺱ ﭘﺮ
    ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﯾﮕﯽ ؟
    -3ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮫ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ
    ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
    ﺑﺬﺭﮒ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﭘﮍﺍ
    ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﮈﮬﯿﻠﮧ ﺍُﺳﮑﻮ
    ﻣﺎﺭﺍ۔
    ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍٌﺱ ﮐﺎ
    ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ۔
    ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ ﺑﺬﺭﮒ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ
    ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺟﻮﺍﺏ
    ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﺭﺍ؟
    ﺑﺬﺭﮒ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ
    ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮈﮬﯿﻼ
    ﺍﻟﻠﮫ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﮯ
    ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺳﮑﺎ ﺫﻣﮧ
    ﺩﺍﺭ ﭨﮭﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ
    ﭘﮭﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﭩﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
    ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﮈﮬﯿﻠﮯ ﻧﮯ
    ﮐﯿﺴﮯ ﺍﭘﺮ ﮐﯿﺎ
    ﺟﺐ ﺩﺭﺩ ﺍﺳﮑﻮ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺗﻮ
    ﯾﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ؟
    ﺍﭘﻨﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ
    ﮐﺎﻓﺮ ﻓﻮﺭﺍً ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    very nice..............................
     
  3. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ بہت اچھے
     

Share This Page