1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Tajweez For ViP GrouP

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by DilawerRizvi, Aug 18, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    السلام علیکم دوستو
    امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    دوستو میری ایک تجویز ہے کہ پلیز وی آئی پی کے اواتار کا سائز تھوڑا سا بڑا کر دیں۔
    تھوڑا سا، زیادہ بڑا نہیں
    کیونکہ وئی آئی پی میمبر کے اوتار کا سائز عام میمبرز سے بھی زیادہ چھوٹا ہے
    امید ہے مینیجمنٹ میری تجویز پر عمل کرے گی
    شکریہ
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    achi suggestion hay
    [​IMG]
     
  3. Walikum As Salam
    Shukriya Apni Tajweez Darj Karnay Kay Liye Tura Intizar Karein App Ki Bathai Hui Bat Pay TM Intazmiya Jald Amal Karay Gi
     
  4. Nandraj

    Nandraj Senior Member


    وعلیکم اسلام
    اچھی تجویز ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page