1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

حیرت انگیز نباتاتی حیات ویرانوں اور جنگل&#1608


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نگار, Aug 18, 2014.

General Knowledge"/>Aug 18, 2014"/>

Share This Page

  1. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    [​IMG]


    سقطرا میں پائے جانیوالے درخت سے سرخ رنگ کا پانی نکلتا ہے ،برازیل کے جابوٹی کابا درخت کے تنے پر پھل لگتے ہیں
    روئے زمین پر ایسے ایسے جانور، پودے اور دلکش مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسان قدرت کی کاریگری کی داد دینے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ سمندر میں موجود عجیب و غریب جانور، آبشاریں، شکلیں بناتے ہوئے پہاڑ غرض قدرت مختلف طریقوں سے اپنی فنکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتی ہے ۔ بحر ہند میں یمن سے 250کلومیٹر دور سقطرا جزیرے میں ڈریگن بلڈ نامی درخت پایا جاتا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ ایک دیو ہیکل چھتری زمین پر ایستادہ ہے ۔ اسکے تنے میں چھید کریں تو سرخ رنگ کا پانی نکلتا ہے جسکے باعث اسے ڈریگن بلڈ والا درخت کہا جاتا ہے ۔ مقامی لوگ اس پانی کو پینٹ کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ جزیرے پر دو تین مختلف اقسام کے درخت موجود ہیں جن کے تنے بہت چوڑے ہیں اور چھوٹی چھوٹی شاخوں پر پھول لگے ہوتے ہیں۔مغربی آسٹریلیا کے علاقے کمبرلے میں موجود بوب نامی درخت کا تنا کسی بہت بڑے ڈرم کی طرح ہوتا ہے ، درخت کی چوٹی پر کچھ شاخیں ہوتی ہیں ، درخت کی ہیئت دیکھ کر انسان حیرت میں گم ہو جاتا ہے ۔ برازیل میں جابوٹی کابا نامی ایک عجیب و غریب درخت پایا جاتا ہے جسکے تنے پر بیر کی جسامت کے برابر پھل لگتے ہیں۔ مقامی لوگ ان پھلوں کا جوس نکالتے اور اس سے شراب بناتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پھولوں کا رنگ سفید جبکہ اس سے بننے والے پھلوں کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ۔

     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. naponnamja
    Offline

    naponnamja Superior Member
    • 18/33

  4. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
     
  5. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    very nice sharing
     
  6. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
     
  7. Ali baba
    Offline

    Ali baba Well Wishir
    • 16/16

    Nice sharing
     

Share This Page