1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 19, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﺑﮍﺍ ﺳﺎ سفید کاغذ ﻟﮕﺎﯾﺎ،،، ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ کالے رنگ کے مارکر ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ نشان ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ۔ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮬﺎ ﮬﮯ؟؟
    ﺳﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ " کالا ﻧﺸﺎﻥ "
    ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ " ﺣﯿﺮﺕ ﮬﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ سفید کاغذ نظر ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ --- ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ کالا ﻧﺸﺎﻥ ﻧﻈﺮ ﺁﮔﯿﺎ --
    ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮬﯽ ﯾﮩﯽ ﮬﮯ " ﮬﻤﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯿﮟ ،،، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺍﺋﯽ جلد ﻧﻈﺮ آجاتی ﮬﮯ "
    یاد رکھئے !!!
    ایک انسان کے اندر اگر ایک برائی
    موجود ہے " تو اس میں کئی اچھائیاں
    بھی موجود ہوں گی ---
     
  2. NAEEM
    Offline

    NAEEM Regular Member
    • 6/8

    [font=al_qalam tehreeri]بھت خوب ؎؎؎؎؎؎؎[/font]
     
  3. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

    Very nice booht achi baat batai thanks
     

Share This Page