1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

بلند آواز میں موسیقی سننے والے ،ہوشیار ہو &#15


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Aug 19, 2014.

General Knowledge"/>Aug 19, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    بلند آواز میں میوزک سننا سماعت اور دماغ کے مسائل پیدا کرنے کے ساتھ جلد اکتاہٹ کا بھی شکار کر دیتا ہے، تو یہاں ہم آپ کو ہارورڈ میڈیکل سکول میں اوٹولوجی اینڈ لیرنگولوجی کے پروفیسر مسٹر چارلس لیبرمین کی تحقیق کی روشنی میں بتاتے ہیں کہ بلند آواز میں میوزک سننا کتنا اور کس طرح نقصان دہ ہے۔
    میوزک چلاتے ہی مائیکرو سیکنڈ میں آپ کے کان کا باہر والاحصہ موسیقی کی لہروں کو تھام لیتا ہے اور انہیں سامعاتی راستے کے ذریعے کان کے پردے تک پہنچا دیتا ہے۔ یہ لہریں دماغ کے پردے میں تھرتھراہٹ پیدا کرتی ہیں، لہذا جتنی بلند آواز ہو گی وہ اسی قدر زور سے کان اور دماغ کے پردوں پر ٹکرائے گی، جو کسی طور بھی اچھی بات نہیں۔ صوتی لہریں جب زور سے کان کے پردے سے ٹکراتی ہیں تو یہ اپنی طاقت سے انہیں پیچھے کی طرف دھکیلتی ہیں، لیکن صوتی لہروں کی شدت کے باعث وہ ایسا کرنے میں بعض اوقات ناکام بھی ہو جاتے ہیں۔ صوتی لہروں کی شدت کے باعث کان کے اندر موجود بال ایک طرف جھک جاتے ہیں۔ اس سارے عمل کے دوران یہ لہریں الیکٹرک سٹی میں تبدیل ہو کر دماغ تک پہنچ جاتی ہیں۔ ہمارا دماغ ایک خاص قسم کا مضر کیمیکل خارج کرتا ہے، لیکن لہروں کی شدت کے باعث اس عمل میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے، جو دماغ کے سگنل کے نظام کو متاثر کرتی ہے۔ یہاں ایک دلچسپ امر یہ ہے کہ دماغ کے سگنل کے نظام میں خرابی پیدا ہوتی ہے، تو یہ اعصاب کے ذریعے سگنل حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ بہرحال بلند آواز میں میوزک سننے سے قوت سماعت صرف متاثر ہی نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات یہ انسان مکمل طور پر قوت سماعت سے محروم بھی ہو سکتا ہے۔​
     
  2. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Nice information good
     
  3. نگار
    Offline

    نگار Cruise Member
    • 36/49

    بہترین اور مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  4. naponnamja
    Offline

    naponnamja Superior Member
    • 18/33

  5. Ali baba
    Offline

    Ali baba Well Wishir
    • 16/16

    Nice sharing
     

Share This Page