1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

TM Guest Of The week Rahi

Discussion in 'Interviews' started by DilawerRizvi, Aug 19, 2014.

  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    السلام علیکم ۔معززین کافی عرصے سے فورم پر کسی کا انٹر ویو نہی لیا گیا تو سوچا ہمارے ہر دلعزیز راہی سے کچھ سوال و جواب کئے جایئں اور ان کی نجی اور سماجی معاملات پر کچھ جانا جائے۔
    ہم زیادہ سوال نہیں لیکر آئے اس لیے گھبرانا مت۔
    نوٹ :جب تک جناب پہلے سوالوں کے جوابات نہ دے دیں تب تک کوئی ممبر مزید سوالات مت پوچھے۔شکریہ۔
    آپکا پورا نام؟
    آپکا نام کس نے رکھا تھا؟
    آپکی تاریخ پیدائش؟
    آپکا سٹار؟
    گھر میں کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپکا نمبر کونسا ہے؟
    تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
    مُستقبل کے کیا ارادے ہیں؟
    آپکی زندگی کا خوبصورت ترین حصّہ؟
    آپکا پسندیدہ کھانا؟
    کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
    آپکی ایسی کونسی عادت ہے جس سے آپکے گھر والے یا دوست پریشان ہوں؟
    آپکی زندگی کا مقصد؟
    زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہتی ہیں واپس لوٹ آئے؟
    کونسے شہر ہیں رہتی ہیں؟
    پسندیدہ پھل کونسا ہے؟
    پسندیدہ شاعر کونسا ہے؟
    پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟
    لباس کے معاملے میں آپ لاپرواہ ہیں یا کیئرفُل ہیں؟
    آپ اپنا وقت کیسے گُزارتی ہیں؟
    آپکا مُوڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
    آپ فارم پر کیسے آئی تھیں؟
    ابھی تک کتنے فارم جوائن کیے ہیں؟
    کونسا ممبر سب سے اچھا لگتا ہے؟
    آپ کتنی زبانیں جانتی ہیں؟
    کونسی زبان زیادہ اچھی لگتی ہے؟
    تقریبات میں جانے کا شوق ہے یا نہیں اگر ہاں تو کتنا؟
    کونسا کام کرکے بہت خُوش ہوتی ہے؟
    آپ گھر میں بہت زیادہ بولتی ہیں یا کم؟
    آپکو اپنی کونسی عادت پسند ہے اور کونسی نہیں؟
    پسندیدہ ڈش کونسی ہے میٹھے اور نمکین میں؟
    پسندیدہ رنگ کونسا ہے؟
    پسندیدہ لباس کونسا ہے؟
    پسندیدہ رشتہ کونسا ہے والدین کےبعد؟
    آپکو گھر میں پیار سے کس نام سے بُلاتے ہیں؟
    آپ سکول میں لائق تھیں یا نالائق؟
    آپکے کتنے دوست ہیں؟
    کمپیوٹر فیلڈ میں کیا کچھ سیکھا ہوا ہے؟
    صُبح جلدی اُٹھتی ہیں یا دیر سے؟
    رات کو کتنے بجے سوتی ہیں؟
    کھیلوں میں سے کونسا کھیل پسند ہے؟
    آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے اگر ٹی وی دیکھتی ہیں تو؟
    آپکے خیال میں کالج لائف زیادہ اچھی ہوتی ہے یا سکول لائف؟
    اپنی گزاری ہوئی زندگی میں آپکے ہاتھوں سب سے بڑا نُقصان کیا ہوا تھا؟
    دوستی کیا ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں؟
    آپکو سیاست سے دلچسپی ہے یا نہیں؟
    اگر آپ سیاست میں ہوتیں تو سب سے پہلا کام کونسا کرتیں؟
    پاکستان کے کون کونسے علاقے کی سیر کرچُکی ہیں؟
    موسموں میں سے کونسا موسم پسند ہے؟
    اگر کسی ویرانے میں رات گزارنی پڑے تو انسانوں میں سے پہلے کس کو یاد کریں گی؟
    مُسکرانا پسند ہے یا قہقہ لگا کرہنسنا؟
    کس قسم کے لوگوں سے دُور رہنا پسند ہے؟
    اگر آپکو الہ دین کا چراغ مل جائے تو کونسی تین خواہشیں پوری کریں گی؟
    آئینہ دیکھ کر پہلا خیال کیا آتا ہے؟
    زندگی اگر نصیب ہے تو پھر مُصیبت کیوں؟
    زندگی اگر اُمید ہے تو پھر نااُمیدی کیوں؟
    زندگی اگر خوشی ہے تو پھر غم کیوں؟
    زندگی اگر موت ہے تو پھر زندگی کیوں؟
    انٹرویو کے سوالوں کے جوابات دینے کے لیے کسی سے مدد دیں لیں گی یا خود ہی دیں؟ اگر مدد لیں گی تو کس سے نام بتادیں؟
    فی الحال بس یہی سوال ذہن میں آئے ہیں باقی بعد میں پوچھوں گا۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    وعلیکم السلام۔ویسے اس تھریڈ کی وضاحت نہی کی گئی کہ اس دھاگے کے بنانے کا مقصد کیا ہے اور کس کے لئے بنا یا ہے۔شکریہ​
    [​IMG]
     
  3. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Sir tread Rahi k Liye hay
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    sir tread rahi k liye hay
    Click to expand...
    مجھے کسی کا نام نہی دِکھا۔اگر نہی لکھا ہے تو جنکو سوال کر رہے ہیں انکا نام لکھئے۔تاکہ پڑھنے والوں کو معلوم ہو کس سے سوال کئے جارہے ہیں اور پہلے اناونس کیا کریں کہ کس کا انٹر ویو لینا چاہ رہے تاکہ وہ ذھنی طور پر تیار ہو سکیں۔شکریہ​
     
  • DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Next time kyaal rakoun ka
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    good idea. .....
    [MENTION=457]Rahi[/MENTION] come and ans
    :D :D
     
  • Rahi plz come and give answer
     
  • Khizar hayyat

    Khizar hayyat Well Wishir

    Arey Wah Bohat Hi Kam Sawal Hain :D
    [MENTION=457]Rahi[/MENTION] Come And Give Ur Answers.
    We Are Waiting For Ur Answers.
     
  • *MS*

    *MS* Well Wishir

    بھائی تھریڈ تو بنا لیا گیا
    اب راہی سر کہاں رہ گئے؟؟​
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بھائی تھریڈ تو بنا لیا گیا
    اب راہی سر کہاں رہ گئے؟؟​
    Click to expand...
    jub say thread shuroo huwa hay Rahi sahib ki taraf say koi reply nehee aie hay,kisee aour kaa interview lay lain,qurban Ali kaa interview lay lieya jiey.
     
  • Share This Page