1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Discussion in 'General Knowledge' started by نگار, Aug 20, 2014.

  1. نگار

    نگار ITU Lover

    نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔

    کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا


    انسان کے خون کے سرخ خلئے صرف بیس سکینڈز میں پورے جسم میں ایک چکر لگاتے ہیں


    پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔

    پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔

    موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ،،فرانس

    پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ اٹلی

    عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔

    پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔

    دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔

    دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔

    لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان

    پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا

    ہمنگ برڈ دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔

    سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔

    ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔

    شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔

    اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔

    چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔

    کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔

    ٹائی ٹینک بحری جہاز کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔

    ٹائی ٹینک پہلا بحری جہاز جس نے سوس یعنی ایس و ایس سگنلز استعمال کیا تھا

    پیاز کاٹتے وقت چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے

    انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔

    بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔





     
  2. نگار

    نگار ITU Lover

    عورتیں مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں ۔

    گاندھی جی کے تینو بندروں کے نام مزارو، میکا زارو اور مزارو تھے ۔

    اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔

    عام طور سے ایک آدمی دن بھر میں تقریباً 13 بار ہنستا ہے ۔

    انسان کے بال اور ناخن مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں ۔

    انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔

    ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کے لیے 1792 سیڑھیاں ہیں ۔

    جب دریائی گھوڑے غصہ ہوتے ہیں تو ان کے پسینے کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے ۔

    ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے ۔

    جب ہم چھینکتے ہیں، دماغ کے چند خلئے مرجاتے ہیں ۔

    مرغ تب تک بانگ نہیں دے سکتا جب تک اپنی گردن اونچی نہ کرے ۔

    بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنک مارنے لگتا ہے اور مرجاتا ہے ۔

    گلیلیو نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ دنیا گول ہے ۔

    چوہے اور زرافے کی گردن کی ہڈیوں کی تعداد برابر ہوتی ہے جو کہ سات (7) ہے ۔

    دنیا کا سب سے بڑا جانور بلو ویل مچھلی ہے ۔

    ملیریا بیماری مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔

    سب سے پہلا جنگی جہاز حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بنا دیا تھا ۔

    بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے ۔

    دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ "گرین لینڈ" ہے۔

    سورج کی سب سے پہلی کرن ملک جاپان پر پڑتی ہے ۔

    کیلے کا درخت وہ واحد درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی ۔

    دنیا میں سب سے بڑے اولے مونٹانا میں انیس سو ستاسی میں پڑے جن کی چوڑائی پندرہ انچ تھی

    انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے ۔

    ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔




    جاری ہے
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

  4. نگار

    نگار ITU Lover

    پسندیدگی پہ آپ کا بہت بہت شکریہ جناب
     
  5. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    very nice thanks for sharing bhai
     
  6. Great sharing thanks for sharing brother
     
  7. نگار

    نگار ITU Lover

    شکریہ نرما سس اور وقاص بھائی
     
  8. نگار

    نگار ITU Lover

    اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔

    جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔

    دو ارب انسانوں میں سے صرف ایک انسان کی عمر 116 تک ہوتی ہے ۔

    چلی کا ایک ریگستان اٹاکاما ہے ، وہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ۔

    امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔

    دنیا میں جتنے ہی انسان ہی اتنی ہی مرغیاں پائی جاتی ہیں۔

    جونک کی چار ناکیں ہوتی ہیں

    ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔

    کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔

    مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔

    امریکہ میں روزانہ تقریباً 75 ایکٹر رقبے کے جتنا پیزا کھایا جاتا ہے۔

    امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں صرف دو ای میل بھیجیں۔

    صرف کولاس اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔

    آکٹوپس کے تین دل ہوتے ہیں۔

    ایک انسانی جسم میں بیس کروڑ کیڑے پائے جاتے ہیں

    كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا

    انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی

    انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے

    آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے

    ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے


     
  9. Very nice sharing
     
  10. نگار

    نگار ITU Lover

    بہت بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا شکریہ
     

Share This Page