1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺧﻮﺑﯽ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ

Discussion in 'Sunehri Baatain' started by نمرہ, Aug 21, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    ﺧﻮﺑﯽ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﮐﺮﺗﺎ
    ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ
    ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔۔۔۔
    ﻟﯿﮑﻦ ﺭ ﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﯾﮧ ﺧﻮﺑﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯽ
    ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﺳﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﮐﯽ
    ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﺒﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺭﻓﺘﮧ
    ﺭﻓﺘﮧ ﺍﺳﯽ ﺧﻮﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﮔﺮﻧﮯ
    ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔
    ﻓﺮﺩ ۔۔۔ ﻗﻮﻣﯿﮟ ۔۔۔ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﮦ
    ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. Very nice sharing..................
     
  4. Very nice sharing
     

Share This Page