1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ایک امیر کے پاس

Discussion in 'Library' started by نمرہ, Aug 21, 2014.

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    ایک امیر کے پاس بڑا ذھین محنتی اور متقی پرھیزگار غلام تھا اس غلام کا نام تھا سنقر .
    وہ غلام جتنا اللہ پر توکل کرنے والا تھا اس کا آقا اتنا ھی کمزور ایمان رکھتا تھا ایک صبح آقا نے غلام کو آواز دی کہ غسل کے لیے جانا ھے ضروری سامان حمام میں پہنچا دو سنقر نے جلدی جلدی سارا سامان اٹھایا اور اپنے آفا کے ھمراہ چل پڑا حمام کے قریب ھی ایک مسجد تھی اور فجر کی اذان کی آواز آرھی تھی غلام نے اپنے آفا سے عرض کیا
    حضور آپ غسل فرمالیں میں نماز فجر ادا کرکے آتا ھوں امیر غسل کرکے مسجد کے دروازے پر کھڑا غلام کو آواز دے رھا تھا کافی دیر ھوگی آقا نے پھر پکارا
    سنقر ...... سنقر جلدی آو بہت دیر ھوگی
    غلام کو دراصل اس وقت اپنے مالک حقیقی کا قرب حاصل تھا اور وہ اس کے ذکر میں محو تھا آخر امیر نے تنگ آکر آواز دی سنقر اب تو سارے نمازی مسجد سے جاچکے ھیں تو اکیلا مسجد میں کیا کر رھا ھے وہ کون ھے جو تجھے مسجد سے باھر نیں آنے دے رھا
    غلام نے جواب دیا
    جس نے آپ کو مسجد کے باھر روک رکھا ھے اسی ذات باری تعالی نے مجھے مسجد کے اندر روک رکھا ھے
    جو آپ کو مسجد کے اندر آنے نیں دے رھا وھی مجھے مسجد سے باھر نیں جانے دے رھا
    سچ ھی تو ھے کہ
    اگر دل کی زندگی اور آزادی چاھتا ھے تو بندگی کر اگر اللہ کے فضل و کرم کا طلبگار ھے تو غرور و تکبر ترک کر دے رضاے الہی میں فنا ھو جا تاکہ تجھے ابدی زندگی نصیب ھو مومن کو مسجد میں سکون ملتا ھے۰۰
    ھماری دعا ھے اللہ ھمارے لیے توبہ کا دروازہ کھلا رکھے.
    اور ھم کو ھدایت کا رستہ عطا کرے
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

Share This Page