1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ماﺅتھ واش گھر پر بنائیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by نمرہ, Aug 21, 2014.

Gharelu Totkay"/>Aug 21, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ منہ کے حفظان صحت کے لئے روزانہ ٹوتھ برش کرنے کے بجائے ماﺅتھ واش سے غرارے کرنا زیادہ بہتر ہے۔ ماﺅتھ واش کے استعمال سے منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ لیکن قباحت یہ ہے کہ بازار میں ملنے والے ماﺅتھ واش مہنگے ہونے کے باعث ہر فرد کی قوت خرید میں نہیں، تو یہاں ہم آپ کو گھر پر ہی ماﺅتھ واش بنانے کا ٹوٹکا بتائے دیتے ہیں، جو نہ صرف انتہائی آسان، سستا بلکہ بہت زیادہ موثر بھی ہے۔
    گھر پر ماﺅتھ واش بنانے کے لئے آپ کو آدھی مٹھی اجوائن اور ایک چوتھائی گیلن پانی کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے ایک برتن میں میں پانی ڈال کر اسے ابال لیں اور پھر اس میں پسی ہوئی اجوائن ڈال دیں۔ اس کے بعد پانی کو مزید 5 منٹ ابالنے کے بعد ٹھنڈا کر لیں اور روزانہ کھانے کے بعد اس سے غرارے کریں۔ واضح رہے کہ اجوائن کے پتے سانسوں میں تازگی لانے اور منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا کے خاتمے کا بہترین علاج ہے۔​
     
  2. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49

    زبردست ہمارے ساتھ شئر کرنے کا شکریہ ​
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Zabardast

    Thanks for sharing with us
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    Very Nice, Thanks
     

Share This Page