1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

خوفناک بلاﺅں کا روپ

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Aug 21, 2014.

  1. [​IMG]

    نیویارک(خصوصی رپورٹ)خون آشا م بلا ﺅ ں اور چڑیلو ں سے ملنے کا شو ق شا ید حقیقت میں لو گو ں کو نہ ہو لیکن ان جیسا رو پ دھا رنے کا شوق بہت سے افر اد کو ہوتا ہے۔روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں چھٹی سالانہ زومبی واک کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے سینکڑوںافراد خو ن آشا م بلا ﺅں کا رو پ دھا ر ے خوفناک فلموں کے کر داروں کی طرح شہر کی سڑکوں پر نکل پڑے۔اس سالانہ ریلی میںسینکڑوں افراد نے حصّہ لیاجواپنے ملبوسات اورحلیوںسے بھوتوں ،چڑ یلو ںاورخون آشام بلاﺅں کی ما نند ہی لگ رہے تھے۔
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    nice sharing
     
  3. sana5500

    sana5500 Newbi

    Ye churailen kidar se i?
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page