1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Apki Tahreer Kis Ne Chori Ki Aur Kahan Paste Ki

Discussion in 'Websites Reviews' started by Nandraj, Aug 23, 2014.

  1. Nandraj

    Nandraj Senior Member


    اسلام و علیکم
    کچھ ایسی تھریڈز ہوتی ہیں جو تصاویر میں اسٹیمپ کہ ساتھ ہوتی ہے اور اسے کوئی بھی چوری نہیں کرسکتا اور اب یونیکوڈ زیادہ ہوتی ہے جس کو چوری/کاپی کرنا بہت ہی آسان ہوتی ہے---

    تو اسی کہ لئے ایک ایسی سائٹ آپ کہ ساتھ شئر کررہا ہوں جس سے آپ یہ جاں سکتے ہیں کس کس نے آپ کی تحریر چوری کی اس انمول سائٹ کا نام
    copyscape
    ھے--- زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس آپ اسکریں شوٹس سے سمجھ جائیگے چلو بتادیتا ہوں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    سائٹ پہ جائیں آپ کو ٹاپ پیج پہ دکھے گا ایک باکس ہوگا اس میں آپ اپنی سائٹ لکھ کر گو پر کلک کریں--‏‎ ‎پھر آپ کو یہ سائٹ بتائے گی کہاں آپ کس نے آپ کی تحریر چوری کی
     
  2. Nice sharing brother
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice sharing
     
  5. Nice Sharing Hai Bro THanks 4 Sharing With Us
     
  6. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     

Share This Page