1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستع 

Discussion in 'News & Views' started by shayanjameel08, Aug 23, 2014.

Share This Page

  1. shayanjameel08
    Offline

    shayanjameel08 Newbi
    • 1/8

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع کرا دیے ہیں۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور شیریں مزاری نے عمران خان سمیت 34 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے جمع کرائے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف بھی جمہوری نظام قائم رکھنا چاہتی ہے اور اب وہ نگراں حکومت کے لیے مذاکرات کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے چار روز قبل اسمبلیوں سے استعفے دینے کااعلان کیا تھا ۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں میں عوام کی تائید نہیں ہوتی۔ ان کا کہنا تھا کہ 'ہماری بات نہیں سنی گئی اسی لیے ہم نے عوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے'۔شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی
    اور تین صوبائی اسمبلیوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
    Read More at: اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Nice sharing............
     

Share This Page