1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میرا خیال تھا

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by نمرہ, Aug 24, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    میرا خیال تھا کہ قرآن حکیم ایک مذہبی کتاب ہے جس میں اللہ کی عظمت کا بیان ہے اور صراطِ مستقیم کے متعلق ہدایات ہیں۔
    میں نے دیکھا کہ قرآن میں تو اک جہان آباد ہے۔ وہ مذہب پر محدود نہیں۔ وہ تو اک دانش کدہ ہے جس میں ہر موضوع پر بات کی گئی ہے۔ لکھی ہوئی تاریخ سے بہت پہلے کی کہانیاں ہیں۔ اختلاف کے متعلق ہدایات ہیں۔ تخلیقِ کائنات کے متعلق اشارے ہیں۔ نباتات، حیوانات، جمادات سے متعلق علوم کی باتیں، حکمت کی باتیں، صحت کی باتیں، سورج، چاند، ستارے، زمین، خلاء ہر موضوع پر دانش کی باتیں۔ مختصر یہ کہ جسے میں دریا سمجھتا تھا وہ سمندر نکلا۔
    از ممتاز مفتی
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. نگار

    نگار Cruise Member

    خوبصورت شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ

    جزاک اللہ خیرا
     
  4. naponnamja

    naponnamja Superior Member

  5. Asad khan786

    Asad khan786 Well Wishir

    اپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے اپ کی مذید شیرنگ کا انتظار رے گا اپنی کشش جاری رکھے
     
  6. Jazak ALLAH Khair
     
  7. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ شکریہ
     

Share This Page